Samaa Headlines - 9PM - 19 December 2018

Author:

14 thoughts on “Samaa Headlines – 9PM – 19 December 2018”

  • نواز شریف نے سہی کہا کہ نا تو انہوں نے کرپشن کی اور نہ ہی پاس سے گزرے کیونکہ وہ بذات خود کرپشن ہیں

  • Jalal Usmani says:

    This government is going to fulfill all the conditionalities put forward by IMF till January 2019,so mini budget is inevitable

  • زیان بلوچ says:

    انصاف ملے گا ضرور ملے گا پاکستان کا سب چور جیل جائے گا نواز اور ذرداری کا پورا گروپ جیل جائے گا انشاللہ

  • Shahzad Mughal says:

    کھیل پہ آیا تو ولڈکپ لایا۔۔۔ صحت پہ آیا تو شوکت خانم بنایا ۔۔ تعلیم پہ آیا تو نمل بنائی۔۔قانون پہ آیا تو مثالی پولیس بنائی۔۔۔ جنگلات پہ آیا تو ایک ارب پودے لگائے۔۔ سیاست پہ آیا تو دنیا کی دوسری بڑی پارٹی بنائی۔۔ پھر کہتے ہیں ہمیں خان صاحب سے پیار کیوں ہے.. عمران خان صاحب آپ ہمارا فخر ہیں.. اللہ ہمارے لیڈر کو ہمیشہ سلامت رکھے، آمین یا رب العالمین.
    From Lahore

  • Afshan Iqbal says:

    Sherry cherry picking give details about the mini budgets your government used to bring in before and after the announcement of federal budget you set the trend to hoodwink and loot the people

  • Gul Mohiudin says:

    زرداری صاحب کی eye candy محتر مہ Sherry کا نشہ اب کون کریگا- زرداری صاحب لمبے آرام کے لئے جارہی ہیں-

  • ‏آصف علی زرداری کا قصور یہ ہے کہ وہ بھٹو خاندان کا داماد ہے اور پیپلز پارٹی اور عوام کی خدمت کرنا پاکستان کو مضبوط کرنا چاہتا ہے

    یہ جنگ اخبار میں لکھے کے کالم نگار اظہر سیعد کے الفاظ ہیں
    جس پر شاید پپلزپارٹی والے بھی مسکرا دیں
    ٴ
    بدیانت صحافی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *