Samaa Headlines - 09PM - 18 December 2018

Author:

12 thoughts on “Samaa Headlines – 09PM – 18 December 2018”

  • Tummara aik sahafi ko chot lagi to asman utalia aage aage tummare lifa fa sahafi bi ghiraftar honge inshallah to asman Na utana please awam ko sab pata he Kon kesa he

  • سرفراز رانا says:

    اصل میں ہر جگہ چور چور کا بھائی ہوتاہے اور یہ دونوں قومی چور ہیں انکی سب جائیداد ضبط اور انکو سزا موت سرعام دی جائے

  • Shahzad Mughal says:

    مخالفین کو کچھ اس طرح مارا کہ چنے پیس گئے،شوبازیوں والے جیل گئے اور دلوں کے لیڈر کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ رہا۔
    کیا کھیلتے ہو خان صاحب💪💪
    From Lahore
    PTI. ZINDABAD

  • Madiha jaan i love pakistan says:

    پاکستان کا مستقبل روشن ہے اور الله نے عمران خان کے ہاتھوں ہی پاکستان کو تبدیل کروانا ہے !

    مایوس انصافی سن لیں یہ اتار چڑھاؤ عارضی ہیں ، دنیا کا کوئی بڑا کام آسان نہیں ہوتا
    عمران خان کا ٹریک ریکارڈ یہ بتاتا ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہے الله کی مدد اور اپنی لگن سے وہ کرکے رہتا ہے اور انشاء اللہ پاکستان کی تقدیر بھی اسی کے ہاتھوں بدلے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *