Author:

11 thoughts on “Geo Headlines – 12 AM – 02 April 2019”

  • Muhammad Khaver Rasool Mumtaz says:

    ‏پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والوں میں کئی گروپ تھے

    1بڑا گروپ:جو سمجھتے تھا کہ خان سائیکل پر وزیر اعظم ہاؤس جایا کرے گا

    2 :جنکو یقین تھا کہ خان خود کشی کر لے گا قرضہ بلکل نہیں لے گا

    3 جذباتی گُروپ: یہ سمجھتا تھا کہ سو ارب ڈالر دنیا کے منہ پر مارے گا اور باقی سوارب ڈالر قوم پرخرچ کرے گا.

    ‏4 معصوم گروپ : جو سمجھتا تھا کہ خان کی ایک کال پر بیرون ملک پاکستانی اربوں کھربوں ڈالر پاکستان بھیج دیں گے

    5 ناسمجھ گروپ : وہ بھی ہے جو آج بھی کہتا ہے کہ خان کو وقت دو ۔ ایک روپے کے دو سو ڈالر ملا کریں گے.

    ‏6 خیالی گروپ: جنکا خیال تھا کہ خان نے پہلے ہی اتنی شہرت اور دولت دیکھی ہے کہ اسے وزارت عظمی کا کوئی لالچ نہیں اور نہ ہی وہ کسی کے نیچے لگ کے رہے گا.

    ‏7 بہت شدید گروپ : بھی ہے جو سمجھتا تھا نیک نیتی(اصل میں وہ بھی نہیں تھی) کے سامنے قابلیت کوئی اہمیت نہیں رکھتی ۔۔اورسوچتے تھے کہ خان پنجاب پولیس کوسیدھا کر دے گا پھر ساہیوال سانحہ ہوگیا اور انصاف سمیت کچھ نہ ہوسکا ابھی تک معصوم بچے اور لواحقین انصاف کے منتظر ہیں.

    ‏8 دولے شاہ گروپ : اس امید میں ہے کہ یہ قوم عظیم قوم بنے گی اور یہ سارے "دانشمند" وہ تھےجو ہمیشہ کسی محمد بن قاسم کےانتظار میں رہتےاور سمجھتے ہیں کہ ان کے مسائل کوئی فرد واحد ہی حل کرسکتا ہے اسی بیمار سوچ کی وجہ سے ہماری قوم ہمیشہ بڑی آسانی سے ایکسپلائیٹ ہوجاتی ہے.

  • Qiant Plentong says:

    یہ پیسہ پاکستان کا ہیں بے نظیر کا نہیں بےنظیر کانام ختم ہوگیا وہ ابھی جہنم میں ھوگی

  • muhammad dawood says:

    ہم نے لیگی دور کے ڈھائی سال پٹرول 116 روپے فی لیٹر برداشت کیا تو میرے پیارو ایک مہینہ 98 پر بھی برداشت کر لو مشکل وقت ھے

  • ‏جہانگیرترین اورشاہ محمود قریشی کےدرمیان زبانی جنگ نوراکشتی ہےجس کامقصد پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں ہونےوالےہوشربا اضافےسےتوجہ ہٹانا ہےجس میں تحریک انصاف کامیاب رہی ہےکوئی بھی چینل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےبارےبات نہیں کررہا مزید اس سارےمعاملےکو عمران خان کی آشیرباد حاصل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *