Author:

32 thoughts on “Geo Headlines – 05 PM – 21 March 2019”

  • Chand Shehxad says:

    Qanoon sirf ghareebun kaa liyaay haay amerrun kaaa liyay nahain bahria town main usss ku relief deyaa haay afsooos saad afsoos

  • سرفراز رانا says:

    نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم تو مسلمانوں کی ہیرو ثابت ہوئی ہے

  • Sagar Rasheed Seero says:

    افسوس کے بات حے شاھ محمود صاحب آپ جب پ پ میں تہے تو زرداری اچھے تہے آپ Pti میں ھے تو ابھے عمران جیسے کتے کے سیاست بول رہے ہوں

  • Ilove Pakistan says:

    I love pak arme lsl love l love lsl love pak arme lsl love l love lsl love pak arme lsl love l love lsl love pak arme lsl love l love lsl love pak arme lsl love l love lsl love

  • اگر پاکستان میں جج صیح فیصلے کریں تو نواز شریف زرداری کے ساتھ عمران نیازی بھی جیل میں ہو ۔
    اب اگر کوئی پولیس پر حملہ کرے تو pti کے لیڈر کہتے ہیں قانونی اداروں پر حملے کرنے والوں پر قانونی کروائی کی جائے گی
    ذرا pti والوں کو جج بلا کر پہلے پوچھے کہ آپ نے سب سے پہلے 126دن رات پاکستان کے سب سے بڑے ادارے پارلیمنٹ ،ptv اور پولیس پر حملے کئے
    آخر کیوں ان کو عدالت میں احتساب کیلئے پیش نہیں کیا جاتا ۔
    پشاور میٹرو کا خرچہ تیسری مرتبہ کیا جا رہا ھے جو اب ایک ارب روپے سے تجاوز کر گیا ھے پہلے جو پشاور کی میٹرو پر پیسہ دیا گیا وہ کہاں ھے ۔
    باجی حلیمہ کے پاس 60ارب کہاں سے آگئے
    ڈیم کے جو ہم لوگوں اربوں روپے دئیے وہ کہاں ہیں
    خان صاحب کہتے تھے نواز شریف اربوں روپے مالیت کے قرصے لیتا ھے
    خان صاحب میں قرصہ لینے سے بہتر خودکشی کر لو گا پر پاکستان کے لیے کبھی قرصہ نہیں لو گا ۔
    ابھی تو خان صاحب پاکستان کے لیے پیکیج لے رہے ہیں u فون کی طرح
    اور فحاشی برائی بے حیائی مہنگائی لڑائی ڈالر کی چڑائی ۔ قتل سب کچھ عام ہو رہا ھے ابھی نئے پاکستان کو بنے ایک سال نہیں ہوا یہ حال ھے 5 سال گزرے تو کیا ہو گا ۔ pti کی یوتھیے کہتے ہیں 5سال خان صاحب کر گئے تو پاکستان میں کوئی غریب نہیں رہے گا ۔ عقل مند غریبوں کے لیے اشارہ ہی کافی ھے

  • یونیورسٹی میں ڈانس ایونٹس وغیرہ نہیں ہونا چائیے
    یعنی اب بچا اسکول میں ڈانس سیکھآ کرے گا جب کے یہ ہمارا دین نہیں ہے
    ڈانس سے بہتر ہے دین اسلام کی تعلیم دیں

  • Love u Imran Khan
    Imran Khan zindabad
    Pakistan zindabad
    Pak Army zindabad
    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • Faryad Hussain says:

    نیب دباؤ نہیں ڈالے گا تو یہ کیا اتنے بھولے ہیں کہ سب کچھ ایسے ہی مان جائیں گے

  • Functions مکافات عمل कार्य says:

    جب۔عمران خان کی وجہ سے یوری۔پی ٹی آہی امی بچاؤ مہم میں مصروف ھو تو ؛؛؛؛؛؛ٰ؛؛؛

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *